دارالعلوم رحمانیہ

سالانہ تعلیمی و قومی کیلنڈر 2026-27

قومی تہوار

15
اگست (یومِ آزادی)
پرچم کشائی: صبح 8:00 بجے
26
جنوری (یومِ جمہوریہ)
پرچم کشائی: صبح 8:30 بجے

ہفتہ وار بزم (انجمن)

ہر جمعرات (بعد نمازِ مغرب)

طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مشقِ تقریر، نعت خوانی اور مکالمہ۔

📢 اپڈیٹ:
🎤 موضوع: "والدین کا احترام"  •  📜 تلاوت: محمد انس  •  🗣️ نعت: عبداللہ شیخ  •  🏆 فاتح: درجہ حفظ (اول)

امتحانات کا شیڈول

ششماہی امتحان (Half Yearly)
جمادی الثانی کے پہلے ہفتے میں
سالانہ امتحان (Annual Exam)
شعبان المعظم کے ابتدائی ایام میں

سالانہ اجلاس

جلسہ دستار بندی

حفاظ و علماء کی تکمیل پر عظیم الشان پروگرام

📅 متوقع: 25 تا 27 شعبان المعظم

مکمل تعلیمی سال کا خاکہ (Timeline)

شوال المکرم (آغاز)

تعلیمی سال کا آغاز، داخلہ مہم اور کلاسوں کا اجراء۔

15 اگست (یوم آزادی)

مدرسہ میں پرچم کشائی اور خصوصی پروگرام۔

ربیع الاول

سیرت النبی ﷺ کوئز، نعتیہ مقابلہ اور تقریری مقابلے۔

جمادی الثانی (ششماہی)

نصف سالانہ امتحانات کا انعقاد اور تعلیمی جائزہ رپورٹ۔

26 جنوری (یوم جمہوریہ)

پرچم کشائی، ترانہ ہندی اور طلباء کا مظاہرہ۔

شعبان المعظم (اختتام)

سالانہ امتحانات، نتائج کا اعلان، جلسہ دستار بندی اور سالانہ تعطیلات۔