لوڈنگ...
لوکیشن تلاش جاری...
موجودہ وقت
--:--:--
افطار کا وقت (مغرب)
--:--
باقی وقت
--:--:--طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
مدرسہ دارالعلوم
رحمانیہ کلیان
دینی خدمات، قرآن و سنت کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کا مرکز۔ ایک بنجر زمین سے شروع ہونے والا یہ سفر آج ایک تناور درخت بن چکا ہے۔
15 سالہ شاندار سفر
علم، تربیت اور کامیابی
تعارفِ مدرسہ
یہ ادارہ مولانا شہاب الدین صاحب قاسمیؒ اعظمی کی یادگار کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ بنجر زمین سے شروع ہوکر آج یہ ایک عظیم الشان دینی درسگاہ بن چکا ہے۔
150+
مقیم طلبہ
100+
کل حفاظ
انتظامیہ
مفتی عبدالاحد مظاہری
بانی و مہتمم
مفتی عبدالاحد مظاہری
بانی و مہتمم
حافظ اصغر مجیدی صاحب
صدر
مولانا عبداللہ قاسمی
ناظمِ تعلیمات
قابلِ فخر اساتذہ
مولانا مجیب الرحمن قاسمی
45+ سالہ تجربہ
مفتی سمیع اختر صاحب
فقہ و افتاء
قاری نورالدین مفتاحی
شعبہ حفظ
ڈاؤن لوڈ زون
نتائج اور دستاویزات ڈاؤن لوڈ کریں۔
خبرنامہ (Newsletter)
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں۔
تعلیمی شعبہ جات
شعبہ حفظِ قرآن
شعبہ ناظرہ قرآن
شعبہ قرأت و تجوید
شعبہ اعدادیہ
نمایاں سہولیات
کارکردگی ڈیش بورڈ
شفافیت اور اعتماد کا مظہر
مالیاتی ڈیش بورڈ
آخری اپ ڈیٹ: 23 جنوری 2026
عطیات جمع کروائیں
مدرسہ کے تمام اخراجات اصحابِ خیر کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں۔ آپ صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے تعاون فرما سکتے ہیں۔
اہم اطلاع
رقم جمع کروانے کے بعد رسید حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں اور تفصیلات بھیجیں۔
Scan to Pay via UPI
ابنائے قدیم (Alumni)
اگر آپ مدرسہ دارالعلوم رحمانیہ کے فارغ التحصیل طالب علم ہیں، تو ہمارے قدیم طلبہ کے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر مدرسہ سے جڑے رہیں۔
ابنائے قدیم گروپ جوائن کریںتعارف و پس منظر
یہ ادارہ مولانا شہاب الدین صاحب قاسمیؒ اعظمی کی یادگار کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ بنجر زمین سے شروع ہوکر آج یہ ایک عظیم الشان دینی درسگاہ بن چکا ہے۔ یہاں حفظ، ناظرہ، اور عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔
اساتذہ کرام
ہمارے مخلص اور محنتی اساتذہ کی ٹیم
حضرت مولانا ادارے کے سب سے تجربہ کار اور بزرگ استاد ہیں۔ آپ طلبہ کی روحانی تربیت اور اصلاح پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ فاضل دارالعلوم دیوبند۔
مفتی صاحب فقہی مسائل اور فتاویٰ کے ماہر ہیں۔ آپ ہدایہ، مشکوٰۃ اور افتاء کے اسباق پڑھاتے ہیں۔
قاری صاحب حفظ کے طلبہ پر بہت محنت کرتے ہیں اور ان کی منزل پختہ کرانے کے لیے مشہور ہیں۔
قاری صاحب طلبہ کو مخارج کی درستی اور خوش الحانی کے ساتھ قرآن پڑھنے کی تربیت دیتے ہیں۔
مولانا جاوید صاحب مظاہر علوم سہارنپور کے فاضل ہیں اور اعدادیہ کے طلبہ کی بہترین تربیت کرتے ہیں۔
مولانا افروز صاحب بچوں کی نفسیات کے ماہر ہیں اور بنیادی تعلیم میں 25 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
فاضل دارالعلوم دیوبند، فقہ اور حدیث کے ماہر استاد۔
قاری زبیر صاحب شعبہ حفظ کی نگرانی کے فرائض انجام دیتے ہیں اور طلبہ کی صحت اور تعلیم کا خیال رکھتے ہیں۔
مولانا احمد رضا صاحب دینی علوم کے ساتھ ساتھ انگلش اور عصری مضامین میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔
سہولیات
طلبہ کی سہولت اور آرام کا بہترین انتظام
وسیع اور ہوادار ہاسٹل، 24 گھنٹے بجلی اور پانی۔ ہر طالب علم کے لیے الگ بستر اور سامان رکھنے کی جگہ۔
صاف ستھرا اور معیاری کھانا۔ صبح کا ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا۔ صاف پینے کا پانی۔
وسیع پلے گراؤنڈ جہاں طلبہ کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیل کھیل سکتے ہیں۔
پورے کیمپس میں 24 گھنٹے سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کا انتظام۔
سالانہ مسابقہ قرآن، نعت خوانی اور تقریری مقابلوں کا انعقاد تاکہ طلبہ میں اعتماد پیدا ہو۔
عصری اور دینی امتحانات (Competitive Exams) کی تیاری کے لیے خصوصی کلاسز۔
گیلری
سالانہ جلسہ
15 مارچ 2025
ڈویلپر پروفائل
طاہر انصاری
ویب ڈویلپر & سابق طالب علم
تعلیمی سفر: میں نے اپنی ابتدائی دینی تعلیم اور حفظ قرآن کی تکمیل دارالعلوم رحمانیہ سے کی۔ مدرسہ کا ماحول اور اساتذہ کی تربیت نے میری زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔
عصری تعلیم و حال: دینی تعلیم کے بعد، میں نے عصری تعلیم کی طرف قدم بڑھایا اور فی الحال BNN کالج، بھیونڈی میں زیرِ تعلیم ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ میں بھیونڈی شہر میں اپنی ویب ڈیولپمنٹ (Developer Journey) کو پروفیشنل انداز میں آگے بڑھا رہا ہوں۔
مہارت و خدمات: مجھے جدید ویب ٹیکنالوجیز (HTML, CSS, JS, React) میں مہارت حاصل ہے۔ میرا مقصد ٹیکنالوجی کے ذریعے دینی اداروں کی خدمت کرنا ہے۔